عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رام چندرم نے کہا ہے کہ 27 اپریل
کو ہونے والی یونیورسٹی کی صدی تقاریب کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ پیش
کرنے والوں کو شرکت کی اجازت دی جائے گی۔صدر
جمہوریہ پرنب مکرجی ان تقاریب میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔وائس چانسلر اور کمشنر پولیس حیدرآباد نے طلبہ تنظیموں کے لیڈروں کے ساتھ
میٹنگ منعقد کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ صدی تقاریب کے موقع پر پُرامن
رہیں۔